کو لکتہ 18 دسمبر ( ایجنسیز) فلم انڈ سٹری کے سبھی ایکٹر و ں کو پیچھے چھو ڑ تے ہو ئے ا میتا بھ بچن نے مقبو لیت اور سر گر می کے لحا ظ سے ٹو یٹر پر نمبر ایک رینک حا صل کیا ہے ۔ ایک ر پو ر ٹ کے مطا بق مشہو ر بالی ووڈ ا سٹا ر کے سو شل نیٹ و ر کنگ سا ئٹ یعنہ بگ بی کے ٹو یٹر پر 12 ملین چا ہنے والے ہیں جو ٹو یٹر پر مقبولیت کے لحاظ سے سب سے زیا دہ ہیں ۔ 72 سا ل میگا
ا سٹا ر ا میتا بھ بچن کے بعد ٹو یٹر پر د و سر ا نمبر شا ہ ر خ خا ن کا ہے جنکے 10.4 ملین چا ہنے والے ہیں اور ا بھیشیک بچن تیسر ے نمبر پر ہیں جنکے 5.4 ملین چا ہنے والے ہیں ۔ ٹا پ دس بالی ووڈ کے مشہو ر ا دا کا رو ں میں ر یتک ر و شن ‘ عا مر خا ن ‘ اور سلما ن خا ن کے نا م شا مل ہیں ۔ ایکٹر یس میں پر ینکا چو پڑ ہ کے 8 ملین چا ہنے والے ہیں جبکہ ٹا پ دس نا مو ں میں د یپکا پڈ کو ن ‘ سو نم کپو ر اور سو نا کشی سنہا کے نا م شا مل ہیں ۔